میڈین جو ایک جوان شہزادہ تھا۔ وہ
ریاست میں تمام دوسرے بچوں کے مقابلے میں بہت لمبے ہونے کا خواب دیکھتا تھا
لیکن وہ لمبا نہیں تھا . وہ چھوٹا نہیں تھالیکن پھر بھی وہ لمبا نہ تھا . “جب میں بادشاہ بن جاؤں گا تو میں اپنے تمام بادشاہی میں سب سے بلند ہو ہونگا”، اس نے اپنے آپ سے کہا تھا ۔
ایک دن وہ بادشاہ بن گئے ۔ وہ بڑےبھی ہو گئے اور اب وہ چھوٹا نہیں تھا ۔ لیکن اس کا قد درمیانہ تھا۔
بادشاہ نے شاہی جوہری بلایا ۔ ” مجھے ایک بڑے تاج بنائیں” ، کنگ میڈین نے اسے حکم دیا۔لیکن پھر بھی ایک بڑے تاج کے ساتھ ، اب بھی بادشاہ سے کہیں لوگ لمبے تھے۔اس بات نے بادشاہ کو بہت پریشان بنایا۔ مجھے شاہی موچی بلاؤ” اس نے اپنے جاگیردار بتایا
“موچی ، مجھے سلطنت میں سب سے بلند جوتے بناؤ ” ، بادشاہ نے کہا ، اور موچی نے ویسا ہی کیابادشاہ میڈین اپنی نئی تاج اور نئے جوتے پہنے ہوئے تھے لیکن پھر بھی ریاست میں اس سے لمبے لوگ موجود تھے۔
“مجھے ایک لمبے تخت کی تعمیر کراؤ” انہوں نے شاہی بڑھئی کو حکم دیا۔بڑھئی نے اسے ایک بہت لمبا تخت بنایا ۔لیکن ابھی بھی بادشاہ سے کچھ لمبے لوگ ریاست میں موجودتھے۔
“میری سلطنت میں تمام لمبے قد لوگوں کو حکم دو کہ سارے جھک جاۓ اور کبھی کھڑے نہ ہو جاۓ ” وہ چللایا۔اور اسی طرح ھوا۔اس وقت بادشاہ واقعی بہت لمبا تھا۔ لیکن ایک دن وہ اپنے سر پر تیتلی کو پرواز کر تے دیکھا ۔
“تیتلی کو پکڑلیا جاۓ” انہوں نے اپنے معاونین سے کہا کچھ بھی بادشاہ سے زیادہ لمبا نھیں ہونا چا ھیۓ ۔بادشاہ کے معاونین نے تیتلی کا پیچھا کیا لیکن وہ ہوا میں انچی اڑ گئی ۔
بادشاہ بہت غصے میں تھا اور انہوں نے کہاکہ “میں تمام زندہ چیزوں سے زیادہ انچا ھوناچاھتا ہوں۔” پھرانہوں نے شاہی انجینئرز کو بلایا ۔ “مجھے ایک ٹاور تعمیر کراودی جاۓ”، انہوں نے ان سے کہا ۔
انجینئرز نے بادشاہ کے لئے ایک ٹاور کی بنا دی۔ اب وہ بہت لمبا اور پورے سلطنت میں سب لوگوں کے مقابلے میں بہت انچا تھا ۔ ایک لمحے کے لئے وہ بہت خوش تھا۔ اور اس کے بعد ایک چڑیااس کے سر کے اوپر گزر گئ۔
“مجھے اس سے بھی زیادہ انچا کیا جاۓ”، انہوں نے انجینئروں کو بتایا ۔”اورانچا” بادشاہ نے کہا،’اور اونچا’۔ اور انجینئروں نے ٹاور کواونچا بنا دیا۔اور اس سے بھی زیادہ انچا۔
اس وقت تک بادشاہ کے ٹاور اتنا انچا تھا کہ اس کا سر بادلوں میں تھا۔ اور وہ کوئ بھی چیز نہیں دیکھ سکتاتھا۔ “مجھے کسے پتہ چلے گاکہ میں سب سے انچا ہوں؟” وہ بہت حیران ہوا۔
“اورانچا،اورانچا” ، وہ نیچے انجینئرز کو چلارھاتھا۔ بادشاہ اب بادلوں سےبھی اوپر تھا اورپوری سلطنت کودیکھ سکتا تھا۔ اب وہ ہراونچی پہاڑ، ہر پرندے اور ہر تیتلی سے زیادہ اونچا تھا ۔ بادشا میڈین آخرکار مطمئن ہوگیا۔ “میں اپنے ریاست میں سب سے اونچا ہوں”، اس نے اپنے آپ سے کہا۔
بادشاہ میڈین نے نیچے انجینئرز کو چلایا کہ” مجھے نیچے اتارنے مے میری مدد کر سکتے ہو”۔ آپ کی مدد ؟ شاہی انجینئرز چلاۓ۔ “ہم بمشکل ہی آپکو سن سکتے ہیں۔”
“ٹاور سے مجھے نیچے لے جاؤ ، بےوقوفوں” بادشاہ چلایا۔ “کیا؟”شاہی انجینئرز نے کہا۔”آپ کو اس سے زیادہاونچا؟” تو انجینئرز نے ٹاور کواور بھی زیادہ اونچا کر دیا۔یہاں تک کہ وہ بالکل بادشاہ کہ نہیں سن سکتے۔ اور آج کے دن تک وہ نہیں کر سکتے ہیں۔۔
Published: Apr 1, 2015
Latest Revision: Apr 1, 2015
Ourboox Unique Identifier: OB-41359
Copyright © 2015